نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفري نے وركرز اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ گلگت بلتستان كے تمام تر مشكلات اور محرومي كے ذمہ دارا مركزي حكمران ہيں يہ مركزي حكمران67 سالوں سے اس خطے ميں بسنے والے محب وطن لوگوں كے حقوق غصب كر رہے ہيں ان كا كہنا تھا 20 لاكھ سے زائد نفوذ پر مشتمل آبادي كو ايك ايم اين اے كے رح ...
علامہ ناصر عباس جعفري نے كوئٹہ ميں شيعہ مسلمانوں كے پانچ افراد كو دہشت گردي كا نشانہ بنائے جانے پر شديد ردعمل كا اظہار كرتے ہوئے كہا ہے كہ كوئٹہ ميں دس دنوں ميں دس افراد كو ٹارگٹ كلنگ كا نشانہ بنايا جانا حكومتي ناكامي اور بےحسي كا منہ بولتا ثبوت ہے، ان تمام واقعات كے پيچھے نون ليگ كي حكومت كے مذہبي ...
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اس ملک میں سیاسی عدم استحکام اور دہشت گردی سمیت تمام بحران حکمرانوں کے اپنے پیدا کردہ ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کل اسلام آباد میں کہا کہ ملک میں سرگرم تکفیری گروہوں اور عسکری لشکروں کو ...
علامہ امین شہیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے کہا کہ پنجاب حکومت عزاداری کو روکنے کو کوشش کر رہی ہے حالانکہ عزاداری کا تعلق کسی فرقے یا جماعت سے نہیں۔ علامہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ جہاں مسلم لیگ نون کی حکومت ہے وہیں مسائل ہیں، ہم بات چیت چاہتے ہیں لی ...
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے احتجاتی مظاہرے کے دوسرے دن کہا کہ جب تک ہمارے شہیدوں کو انصاف نہیں ملے گا، مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ الوقت - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے احتجاتی مظاہرے کے دوسرے دن کہا کہ جب تک ہمارے شہیدوں کو انصاف نہیں ملے گا، مظاہروں کا ...
علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں نماز جمعۃ الوداع کے بعد عالمی یوم قدس کی ریلیوں کا انعقاد کرکے ناجائز اسرائیلی حکومت کے وجود کو مسترد اور فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چھوٹے بڑے شہروں میں یہ ریلیاں ...